آرڈر کرنے کے بعد ہمارا نمائندہ 4-2 کاروباری گھنٹے کے اندر آپ کو کال کرے گا اور آپ کے آرڈر کی تصدیق کرے گا 

تصدیق کرنے کے بعد ہمارا نمائندہ آپ سے ملاقات کرے گا آپ کی شناختی کارڈ کی کاپی اور ایک ضمانتی کی شناختی  کارڈ کی کاپی لے گا اور فورم پر دستخط کروائے گا

ضمانتی کوئی بھی ہو سکتا ہے جیسے کوئی پڑوسی, دوست یا رشتہ دار  

یہ پورا پروسس 1 گھنٹے سے بھی کم کا ہے 

پروڈکٹ آپ کواسی دن کے اندر پہنچا دیا جاتا ہے۔

Once you place the order on our website, one of our customer representatives will call you in 2-4 hours for order confirmation. After you confirm the order, our verification team will coordinate a visit with you and take a copy of your CNIC and the CNIC copy of guarantor and ask you to sign the form. The guarantor can be anyone such as your neighbor, relative, friend or acquaintance. This entire process is completed in less than 1 hour and the product is delivered to you same day.

Our Categories